پچھلے 48 گھنٹوں میں دنیا کا سب سے بڑا ائیرکرافٹ کیرئیر جیرالڈ فورڈ ، اور اسکے علاوہ دو درجن سے زیادہ امریکی ریفیولرز نامعلوم تعداد میں فائٹر جیٹس کے ساتھ مِڈل ایسٹ نازل ہو چکے۔

دوسری طرف پچھلے تین دن سے رشین ملٹری کارگو طیارے بھی مسلسل ایران لینڈ کر رہے ہیں ۔ آف کورس لوڈڈ۔۔۔ کیا لاتے ہیں نہیں پتہ۔
البتہ ایرانی فضاوں میں مِگ-29 جیٹس کی کافی ہلچل نوٹ کی جارہی ہے