November 17, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-10-05_063543

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *04 اکتوبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اٹلی؛ غ_ز ہ میں اس را_ئیلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے، ملک بھر میں ہڑتال

🚨 (2) صمود فلوٹیلا: گریٹا تھنبرگ سمیت دیگر انسانی حقوق کے کارکنوں پر اس را_ئیلی فوج کے تشدد کا انکشاف

🚨 (3) گلوبل صمود فلوٹیلا سے کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار ہونے والے ترک صحافی سمیت 137 انسانی حقوق کے کارکن استنبول پہنچ گئے

🚨 (4) مغویوں کی رہائی میں تاخیر کی تو امن منصوبے کی تمام شرائط ختم ہوجائیں گی، ٹرمپ کی ح_م_ا_س کو وارننگ

🚨 (5) ‘بھارت شاید اپنے تباہ شدہ لڑاکا طیاروں کو بھول گیا’، آئی ایس پی آر کا بھارتی قیادت کے بیانات پر ردعمل

🚨 (6) اس بار ہم بھارتی سرزمین کے دور دراز ترین حصوں تک کو نشانہ بنائیں گے: آئی ایس پی آر کا کرارا جواب

🚨 (7) بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

🚨 (8) بھارتی سکیورٹی اداروں کی قیادت کے اشتعال انگیز بیان قابلِ تشویش ہیں: آئی ایس پی آر

🚨 (9) بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے: سکیورٹی ذرائع

🚨 (10) خضدار: سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

🚨 (11) پاکستان اس را_ئیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا: سیکیورٹی ذرائع کا بیان

🚨 (12) پاکستان کا ٹرمپ کے امن منصوبے پر ح_م_ا_س کے ردعمل کا خیر مقدم

🚨 (13) امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلس_طین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف

🚨 (14) ٹرمپ امن منصوبے پر ح_م_ا_س کا مثبت جواب: اس را_ئیل نے غ_ز ہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روک دیا

🚨 (15) قطر حملے کے بعد امریکا و عرب ممالک کے دباؤ نے نیتن یاہو کو لچک دکھانے پر مجبور کیا: نیویارک ٹائمز

🚨 (16) وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، غ_ز ہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

🚨 (17) بھارتی ایئر چیف کو 90 دن بعد پاکستان کے طیارے گرانے کا خیال آیا؟ سیکیورٹی ذرائع

🚨 (18) سندھ: بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے والدین کی سمز اور شناختی کارڈ بند کرنے پر غور

🚨 (19) وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے

🚨 (20) آزاد کشمیر میں زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بحال، بازار کھل گئے

🚨 (21) آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تسلیم مطالبات کی فہرست جاری کردی

🚨 (22) ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب، پاکستان اور آزاد کشمیر کی جیت ہوئی: حکومتی رہنما

🚨 (23) آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی سے بھارت کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، امیر مقام

🚨 (24) آزاد کشمیر معاہدے کا کریڈٹ سیاسی قیادت کو جاتا ہے: سکیورٹی ذرائع

🚨 (25) سمندری طوفان ’شکتی‘ کراچی سے 360 کلومیٹر دور، سندھ میں بارش کا امکان

🚨 (26) پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے پروازیں 25 اکتوبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

🚨 (27) پاکستان اس را_ئیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے، ایاز صادق

🚨 (28) کے پی کابینہ نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا کیس واپس لینے کی منظوری دیدی

🚨 (29) لاہور: امیر بالاج قتـل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی دبئی سے گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

🚨 (30) فی تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 9 ہزار 878 روپے ہوگیا ہے

🚨 (31) پاکپتن: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ڈاکٹر اور خواتین سمیت 11 افراد زخمی

🚨 (32) نچلی سطح پر اختیارات منتقل نہیں کرنے تو پھر صوبے بنائیں: مفتاح اسماعیل

🚨 (33) ملک کو درپیش چیلنجز سے مل کر ہی نمٹا جاسکتا ہے: مریم نواز

🚨 (34) انڈس کونکلیو 2025 کا دوسرا روز: علم و ادب، سیاست، معیشت اور تعلیم پر جامع سیشنز

🚨 (35) انڈس کانکلیو: ماہرین کی گورننس، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال میں اہم خلا کی نشاندہی

🚨 (36) پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے: عظمیٰ بخاری

🚨 (37) سابق سینیٹر اعجاز چودھری کی 10 سال سزا کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

🚨 (38) پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

🚨 (39) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے خوش آئند اقدام

🚨 (40) پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

🚨 (41) پنجاب: مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

🚨 (42) پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر 4 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

🚨 (43) شکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے افراد کو روند ڈالا، 8 افراد جاں بحق

🚨 (44) کراچی: بچیوں کو اغوا کرکے جنـسی زیـادتی کا نشانہ بنانے والے گینگ کا ملزم گرفتار

🚨 (45) راولپنڈی: 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب

🚨 (46) ایر_ان میں صرف ایک دن میں 7 افراد کو پھانسی دیدی گئی

🚨 (47) جس صوبے میں پیپلز پارٹی کی 17 سال سے حکومت ہے وہاں مسائل کے انبار ہیں: عظمیٰ بخاری

🚨 (48) اسپین کی نائب وزیراعظم نے غ_ز ہ میں اس را_ئیلی جارحیت کی مذمت کی

🚨 (49) دنیا اس را_ئیل کیساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کردے: ہسپانوی نائب وزیراعظم

🚨 (50) اس را_ئیلی ٹینکوں نے غ_ز ہ کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے، کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی

🚨 (51) اپنے علاقوں میں واپس جانے سے باز رہیں: اس را_ئیلی فوج کی فلس_طینیوں کو نئی دھمکی

🚨 (52) لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویو کرنے، اعترافی بیان جاری کرنے پر پابندی عائد کردی

🚨 (53) آئی ایم ایف کی پاکستان کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت

🚨 (54) پنجاب میں اس وقت سیلابی صورتحال نہیں، آئندہ دنوں میں مزید بارش متوقع ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

🚨 (55) پنجاب کے دور دراز علاقوں میں صاف پانی بوتلوں کے ذریعے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ

🚨 (56) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی شادی آج کراچی میں ہوگی

🚨 (57) بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج، دو مہمان کوچز کو کاٹ لیا

🚨 (58) شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، شعیب ملک کی تردید

🚨 (59) انڈونیشیا: مدرسہ منہدم ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی، درجنوں اب بھی لاپتا