آزاد کشمیر احتجاج اپ ڈیٹ کمیٹی ارکان:
آزاد کشمیر احتجاج اپ ڈیٹ
کمیٹی ارکان:
i. راجہ پرویز اشرف، سابق وزیراعظم
ii. رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر آئی پی سی
iii. پروفیسر احسن اقبال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات
iv. قمر زمان کائرہ، سابق وفاقی وزیر امور کشمیر
v. عامر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر
vi. ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
vii. سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
آزاد کشمیر حکومت:
i. دیوان علی چغتائی، وزیر تعلیم
ii. فیصل راتھور، وزیر بلدیات
جے اے اے سی (JAAC):
i. راجہ امجد، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
ii. شوکت نواز میر، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
iii. انجم زمان اعوان، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
—
فیصلے:
i.
21 ستمبر سے 2 اکتوبر کے واقعات پر ایف آئی آرز انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج ہوں گی۔ عدالتی کمیشن قائم کیا جائے گا۔
ii.
1 اور 2 اکتوبر 2025 کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے گا، زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے۔ ایک سرکاری نوکری بھی خاندان کے ایک فرد کو 20 دن میں دی جائے گی۔
iii.
مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن میں دو نئے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ قائم ہوں گے، تینوں بورڈ وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد کے ساتھ منسلک ہوں گے۔ 30 دن میں نوٹیفائی کیا جائے گا۔
iv.
منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے متاثرہ خاندانوں کو 30 دن میں زمین کا قبضہ دیا جائے گا۔
v.
لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 کی اصل روح کے مطابق از سر نو بحال کیا جائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق 90 دن میں۔
vi.
آزاد حکومت کشمیر
15 دن میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کے لیے فنڈز فراہم کرے گی۔
vii.
ہر ضلع میں MRI اور CT اسکین مشینیں فراہم کی جائیں گی، مرحلہ وار، حکومتِ پاکستان کے فنڈ سے۔
viii.
حکومتِ پاکستان آزاد کشمیر میں بجلی کے نظام کی بہتری کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گی، ایک منصوبہ جاتی ریلیز پلان کے مطابق۔
ix.
کابینہ کا حجم
20 وزراء/مشیران تک محدود ہوگا۔ انتظامی سیکریٹریز کی تعداد بھی کسی وقت 20 سے زیادہ نہیں ہوگی۔ محکموں کے انضمام (مثلاً سول ڈیفنس اور ایس ڈی ایم اے) پر عمل کیا جائے گا۔
x. احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو ضم کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر کا احتساب ایکٹ، پاکستان کے NAB قوانین کے مطابق بنایا جائے گا۔
xi. حکومتِ پاکستان کہوری/کامر (3.7 کلومیٹر) اور چپلانی (0.6 کلومیٹر) کے دو سرنگوں کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کرے گی۔ یہ منصوبہ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت پی سی-1 (6 دسمبر 2022) کے مطابق ترجیح دی جائے گی۔
xii. ایک اعلیٰ کمیٹی جس میں قانونی و آئینی ماہرین شامل ہوں گے، آزاد کشمیر اسمبلی کے غیر ریاستی حلقوں کے اراکین پر غور کرے گی۔ اس میں حکومت پاکستان، آزاد کشمیر اور جے اے اے سی کے دو دو قانونی ماہرین شامل ہوں گے۔ کمیٹی کی حتمی رپورٹ تک تمام موجودہ اختیارات/فنڈز/وزارتوں کی حیثیت معطل رہے گی۔
—
3. اضافی نکات:
i.
بنجوسہ (21 ستمبر
2025)، مظفرآباد (30 ستمبر، 1 اکتوبر)، پلندری (1 اکتوبر)، ڈھیر کوٹ (1 اکتوبر)، میرپور (2 اکتوبر)، اور راولا کوٹ (1 اکتوبر) کے واقعات کے ایف آئی آرز عدالتی کمیشن (ہائی کورٹ جج کی سربراہی میں) کو بھیجے جائیں گے۔
ii.
میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹائم فریم کا اعلان موجودہ مالی سال میں حکومتِ پاکستان کرے گی۔
iii.
جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس پنجاب و خیبرپختونخوا کے برابر 3 ماہ میں لایا جائے گا۔
iv.
ہائی کورٹ کے 2019 کے
فیصلے پر عملدرآمد (ہائڈل منصوبوں پر)۔
v.
10 اضلاع میں بڑے واٹر سپلائی اسکیم کا فزیبلٹی اسٹڈی۔
vi. تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں آپریشن تھیٹرز اور نرسری کے لیے فنڈز، اے ڈی پی سے۔
vii.
گُلپور اور رحمن (کوٹلی) میں پلوں کی تعمیر، اے ڈی پی سے۔
viii.
ایڈوانس ٹیکس میں کمی، گلگت بلتستان اور فاٹا کی طرز پر۔
ix.
تعلیمی اداروں میں اوپن میرٹ پر داخلے۔
x. کشمیر کالونی ڈڈیال کے لیے واٹر سپلائی اسکیم اور ٹرانسمیشن لائن، اے ڈی پی سے۔
xi. مہاجرینِ منڈور کالونی ڈڈیال کو ملکیتی حقوق کی فراہمی۔
xii. ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ٹرانسپورٹ پالیسی کا جائزہ، خصوصی طور پر 1300 سی سی گاڑیوں کے استعمال کے حوالے سے۔
xiii.
کشمیری مظاہرین کی رہائی جو 2 اور 3 اکتوبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف واقعات کے دوران گرفتار ہوئے۔
4.
مندرجہ بالا معاہدے کی نگرانی اور نفاذ کے لیے ایک مانیٹرنگ اور امپلی مینٹیشن کمیٹی (M&I) تشکیل دی جائے گی، جس میں وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جے اے اے سی (JAAC) کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ کمیٹی تنازعات کے حل کی بھی ذمہ دار ہوگی۔
یہ کمیٹی طریقہ کار اور ضابطے طے کرے گی اور ہر فیصلے کے نفاذ کے لیے ٹائم لائنز مرتب کرے گی، بجٹ الاٹمنٹ اور دیگر پابندیوں کے پیشِ نظر۔ کمیٹی عدلیہ، سرکاری افسران اور وزراء کو دی جانے والی مراعات اور سہولیات کا بھی جائزہ لے گی تاکہ انہیں متوازن کیا جاسکے۔
کمیٹی کی تشکیل مندرجہ ذیل ہوگی:
i. جناب امیر مقام، وفاقی وزیر امورِ کشمیر – چیئرمین
ii. ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
iii.
آزاد کشمیر حکومت کے نامزد دو نمائندے
iv. جے اے اے سی (JAAC) کے دو نمائندے
۔
معاہدے میں یکم اور 2 اکتوبر کے واقعات میں جاں بحق افراد کے ورثاء، زخمیوں، تعلیم، صحت، ترقیاتی منصوبوں اور آئینی اصلاحات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اہم نکات اور فیصلے
شہداء اور زخمیوں کے لیے معاوضہ و انصاف
یکم اور 2 اکتوبر کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس معاوضہ اور ایک سرکاری ملازمت دی جائے گی (20 دن میں)۔
زخمی افراد کو فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔
ایف آئی آرز درج کی جائیں گی اور عدالتی کمیشن واقعہ کی تحقیقات کرے گا۔
تعلیم کے حوالے سے اقدامات
مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن میں دو نئے تعلیمی بورڈ قائم کیے جائیں گے۔
تمام تعلیمی بورڈز کو فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے منسلک کیا جائے گا (30 دن میں)۔
صحت کے اقدامات
ہر ضلع میں آپریشن تھیٹر اور نرسریاں قائم کی جائیں گی۔
MRI اور CT Scan مشینیں مرحلہ وار فراہم ہوں گی۔
15 دن میں ہیلتھ کارڈ پر عملدرآمد کے لیے فنڈز جاری ہوں گے۔
زمین اور مقامی حکومت
منگلا ڈیم ریزنگ سے متاثرہ خاندانوں کی زمینیں 30 دن میں ریگولرائز ہوں گی۔
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو 1990 کے اصل قانون کی روح کے مطابق 90 دن میں ہم آہنگ کیا جائے گا۔
بجلی اور توانائی
حکومتِ پاکستان آزاد کشمیر میں بجلی کے نظام کی بہتری کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گی۔
2019 کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہائیڈل پراجیکٹس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
ترقیاتی منصوبے
کہوڑی/کمسر (3.7 کلومیٹر) اور چھپلانی (0.6 کلومیٹر) میں سرنگوں کی فزیبلٹی اسٹڈی۔
میرپور اور کوٹلی میں پلوں کی تعمیر (ADP فنڈ سے)۔
ڈڈیال کشمیر کالونی کے لیے پانی کی اسکیم اور ٹرانسمیشن لائن۔
10 اضلاع میں بڑے پیمانے پر پانی کی اسکیم کا فزیبلٹی اسٹڈی۔
میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ٹائم فریم رواں مالی سال میں دیا جائے گا۔
عدالتی و انتظامی اصلاحات
کابینہ کی تعداد 20 وزراء/مشیران تک محدود ہوگی۔
اینٹی کرپشن اور احتساب بیورو کو ضم کر کے نیا ادارہ NAB قوانین کے مطابق بنایا جائے گا۔
سول ڈیفنس اور SDMA کو ضم کیا جائے گا۔
ٹیکس و مالی اقدامات
جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس پنجاب اور خیبرپختونخوا کے برابر کیا جائے گا (3 ماہ میں)۔
ایڈوانس ٹیکس میں کمی گلگت بلتستان اور فاٹا کی طرز پر۔
سیاسی و دیگر فیصلے
تعلیمی اداروں میں داخلے اوپن میرٹ پر ہوں گے۔
مظاہروں کے دوران گرفتار کشمیریوں کو رہا کیا جائے گا (2 اور 3 اکتوبر کے گرفتار شدہ افراد)۔
مہاجرین مندر کالونی ڈڈیال کو مالکانہ حقوق دیے جائیں گے۔
ٹرانسپورٹ پالیسی پر نظر ثانی، 1300 سی سی گاڑیوں کے حوالے سے ہائی کورٹ فیصلے کے مطابق۔
بارہ سیٹوں کا معاملہ
معاہدے میں واضح کیا گیا کہ آزاد کشمیر اسمبلی کی وہ نشستیں جو “پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں و کشمیر” کے لیے مخصوص ہیں (یعنی بارہ سیٹیں)، ان پر براہِ راست فیصلہ نہیں ہوا۔ اس معاملے کو آئینی و قانونی ماہرین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کے سپرد کیا گیا ہے۔ جب تک کمیٹی اپنی سفارشات پیش نہیں کرتی، ان سیٹوں کے فنڈز اور انتظامی حیثیت معطل (abeyance) رہے گی۔
عملدرآمد کمیٹی
فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے ایک مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن کمیٹی (M&I) تشکیل دی گئی ہے جس میں:
امیر مقام (چیئرمین، وفاقی وزیر برائے کشمیر امور)
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری (وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور)
دو نمائندے آزاد کشمیر حکومت سے
دو نمائندے عوامی ایکشن کمیٹی سے
یہ کمیٹی تمام فیصلوں کے لیے ٹائم فریم، بجٹ اور عملدرآمد کی نگرانی کرے گی۔

*5 بڑے مطالبے جو منظور کئے گئے*
1.. *15 دن کے اندر ہیلتھ کارڈ*
2.. *کابینہ ارکان کی تعداد زیادہ سے زیادہ 20*
3… *لوکل گورنمنٹ ایکٹ (1990ء) بحال، عدالتی فیصلوں پر 90 دن میں عملدرآمد*
4.. *مہاجرین وزراء فارغ، ترقیاتی فنڈز بند*
5 *پراپرٹی ٹیکس کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے برابر کیا جائے گا*