November 17, 2026

اے مخاطب مانا کہ تیری تقدیر تو کاتب تقدیر نے لکھی ہے مگر اخلاق تیرا اپنا ہے۔

Screenshot_2025-10-01_123850

اے مخاطب
مانا کہ تیری تقدیر تو کاتب تقدیر نے لکھی ہے مگر اخلاق تیرا اپنا ہے۔
مرنے کے بعد یاد تو سبھی کو کیا جائے گا مگر کسی کو اچھے الفاظ میں اور کسی کو برے الفاظ میں۔
اے مخاطب تو کوشش کر کہ لوگ تجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں اور اگر تو اس میں کامیاب ہو گیا تو یقینا” تو نے اپنے مقصد کو پا لیا وگرنہ تخت زمیں پر لاکھوں آئے اور چلے گئے تو بھی ایک دن چلا جائے گا پھر کبھی واپس نہ آئے گا۔
کیا تو یہی چاہتا ہے تو جامد ہو جا اور اگر تو امر ہونا چاہتا ہے تو اپنی کوشش کر گزر۔۔۔۔۔۔

خلق الانسان فی احسن تقویم۔

مٹا دے اپنی ہستی کو گر تو مرتبہ چاہے۔۔۔۔۔

اک ناصح۔
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا