*مذمت* *مذمت* *مذمت* اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہیں ہم *اقبال نگر پریس کلب کی
*مذمت* *مذمت* *مذمت*
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہیں ہم *اقبال نگر پریس کلب کی پوری ٹیم ممبران و عہدیداران اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب پر حملہ اور صحافیوں پر جو تشدد ہوا اس معاملے پر صحافی برادری کل پورے پاکستان میں یوم سیاہ منائے گی اور ملک بھر کے پریس کلبوں میں احتجاج کی شکل میں سیاہ پرچم لہراۓ جائیں گے۔