November 17, 2026

چک نمبر 76 پندرہ ایل بلوچاں والہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا بد بخت گرفتار، والدہ نے موقع پر گولی مارنے کی اجازت دی۔۔

FB_IMG_1759418944970

چک نمبر 76 پندرہ ایل بلوچاں والہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا بد بخت گرفتار، والدہ نے موقع پر گولی مارنے کی اجازت دی۔۔

ذرائع کے مطابق نیاز عرف کاشی بلوچ ایک نشئی ہے، جس نے نشہ نہ ملنے پر پہلے اپنی ماں کو پیٹا(مارا) اس کے بعد قرآن پاک کو آگ لگا دی۔
تفصیل
نشہ نہ ملنے پر، ماں کو پیٹنے کے بعد بدبخت کاشی نے قرآن پاک کو اٹھایا اور اپنی ماں کے سامنے کہنے لگا کہ یہ وہی قرآن ہے جس کو آپ روانہ پڑھتی ہیں، پھر اس کے بعد اس نے معاذاللہ قرآن پاک کو جوتوں پر رکھا اور قرآن پاک کو آگ لگا دی۔
جس سے کاشی بلوچ کی ماں نے زور زور سے چلانا شروع کر دیا، چلانے کی آواز سن کر ساتھ والا دکاندار گھر آیا۔
دیکھا تو قرآن پاک کو آگ لگی ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق موٹر خراب ہونے کی وجہ سے گھر میں پانی بالکل بھی نہیں تھا، وہ جلدی سے دکان (گھر) سے پانی لایا اور قرآن پاک پر ڈالا۔ انفارمیشن کے مطابق مکمل قرآن پاک شہید(آگ لگنے) ہونے سے بچ گیا۔
پولیس کو اطلاع دی گئی موقع پر ہی پولیس کے 3 سے 4 ڈالے آئے اور بدبخت کو پکڑ لیا گیا۔

واللہ تعالیٰ اعلم 👇👇👇ا
ذرائع کے مطابق والدہ نے اسی جگہ کھڑا کر کے گولی مارنے کی اجازت بھی دے دی کہ اس بدبخت کو اسی وقت اسی جگہ جہاں قرآن پاک کو آگ لگائی، ادھر ہی کھڑا کر کے گولی ماری دی جائے۔ (واللہ تعالیٰ اعلم)