November 17, 2026

شاہوالا جنوبی (راجہ نورالہی عاطف سے( بزم سعد سرائیکی سنگت شاہوالا جنوبی کےزیر اہتمام سالانہ آل پاکستان سرائیکی محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک دانش شبیر آف لاہور، نامور سماجی

IMG-20251002-WA0248

شاہوالا جنوبی (راجہ نورالہی عاطف سے( بزم سعد سرائیکی سنگت شاہوالا جنوبی کےزیر اہتمام سالانہ آل پاکستان سرائیکی محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک دانش شبیر آف لاہور، نامور سماجی شخصیت ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ اور ملک منیر آف لاہورنے بطور مہمانان خصوصی سرکت کی جبکہ ملک اختر عرف اختری، ملک اکرم واگھرہ ،ملک ایوب واگھرہ ،ملک مبین واگھرہ ،ملک گلزار پلواں، ملک ارشد واگھرہ، پروفیسر نجیب اللہ واگھرہ، ملک احسان اللہ واگھرہ، ملک توقیر واگھرہ، ملک اورنگزیب، ملک قیصر عزیز یاور واگھرہ،ضیاءاللہ کنول ،شریف آتش، محمد اسحاق ساقی، ملک محمد اختر ، ملک حمید گل چاونس ،ملک عابد حسین، ملک دلشیر واگھرہ ،ملک ارباب شمشیر واگھرہ ،ملک ثمر اقبال خان ،شرف الدین راول ،سیف اللہ واگھرہ ،عنایت اللہ واگھرہ اور غلام عباس واگھرہ بھی زینت محفل تھے۔ مشاعرے کی صدارات سئیں اصغر گورمانی آف کوٹ ادو نے کی ۔ معروف شعراء جاوید اقبال راز اور نامورشاعرہ محترمہ مہوش لاشاری آف لاہور، مظہر نیازی آف میانوالی، حاتم بلوچ آف ڈیرہ غازی خانب، وقاص اللہ وقاص ، علی شیران گڑھ موڑ ، سئیں خالد خاور ، پرویز منیر ، عارش گیلانی اور مختار اسد گھلو نے بھی اس شاندار ادبی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ صاحب شام راکب مختارفرام شورکوٹ تھے۔ ملک محمد سلیم سعد واگھر نے مشاعرے کی نقابت کے فرائض نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دیے