*لاڑکانہ: 22 جون 2024.*
*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔*
*20 سے زائد ڈکیتیوں، چوریوں،ناجائز اسلحہ اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب کار لفٹر کامران ولد جان محمد چنہ گرفتار۔*
ملزم کے خلاف کراچی کے ڈفینس،کلفٹن،گزری،شرافی گوٹھ،کیاماڑی،ماڈل کالونی، ضلع شکارپور،ضلع نوشہرو فیروز، اور ضلع لاڑکانہ کے مختلف تھانوں میں سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔
گرفتار ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،مزید رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
کیس کرائم نمبر 245/2019 زیر دفعہ 7/9C
تھانہ ڈفینس کراچی۔
کیس کرائم نمبر 478/2020 زیر دفعہ 399,402,34ppc تھانہ ڈفینس کراچی۔
کیس کرائم نمبر 313
زیر دفعہ 381A تھانہ گزری کراچی۔
کیس کرائم نمبر 161/20 زیر دفعہ 381A کلفٹن کراچی۔
کیس کرائم نمبر 371/20 زیر دفعہ 381A تھانہ ڈفینس کراچی۔
کیس کرائم نمبر 479/20 زیر دفعہ 23isaa تھانہ ڈفینس کراچی۔
کیس کرائم نمبر 185
زیر دفعہ 6/9C
تھانہ شرافی گوٹھ کراچی۔
کیس کرائم نمبر 166/21 زہر دفعہ 395
تھانہ ماڈل کالونی کراچی۔
کیس کرائم نمبر 544/21 زیر دفعہ 381A تھانہ کیاماڑی کراچی۔
کیس کرائم نمبر 71/23
زیر دفعہ 392 لکھی گیٹ شکارپور۔
کیس کرائم نمبر 73/23
زیر دفعہ 23isaa
تھانہ شکارپور۔
کیس کرائم نمبر 25/24
زیر دفعہ 324,353,34ppc تھانہ نوشہرو فیروز۔
کیس کرائم نمبر 26/24
زیر دفعہ 23issa تھانہ نوشہرو فیروز۔
کیس کرائم نمبر 50/23
زیر دفعہ 324,353 تھانہ حیدری لاڑکانہ۔
کیس کرائم نمبر 176/23
زیر دفعہ 381A,215,34ppc
تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو لاڑکانہ۔
کیس کرائم نمبر 136/23 زیرر دفعہ 324,353 تھانہ رحمتپور لاڑکانہ۔
کیس کرائم نمبر 137/23
زیر دفعہ 381A
تھانہ رحمتپور لاڑکانہ۔
کیس کرائم نمبر 50/23
زیر دفعہ 324,353
تھانہ حیدری لاڑکانہ۔
کیس کرائم نمبر 50/23
زیر دفعہ 324,353 تھانہ لکھی در شکارپور۔
کامیاب کاروائی پر
*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*میر روحل خان کھوسو صاحب نے ایس ایچ او دڑی اور ان کی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔*
*ترجمان لاڑکانہ پولیس۔*