November 17, 2026

غزہ کے محصور “فلسطینیوں” کے لئے خوراک اور ادویات لے جانے والے بحری قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ

Screenshot_2025-09-30_114241

غزہ کے محصور “فلسطینیوں” کے لئے خوراک اور ادویات لے جانے والے بحری قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ

گلوبل صمود فلوٹیلا پر 44 ممالک کے 450 شہری سوار ہیں

گلوبل صمود فلوٹیلا میں چند پاکستانی شہری بھی شامل ہیں

🔹سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
🔹ڈاکٹر اسامہ ریاض
🔹اسماعیل خان
🔹سید عزیز نظامی
🔹فہد اشتیاق
🔹وہاج احمد

یہ وفد ڈاکٹروں، میڈیا کے افراد اور سماجی رہنماؤں پر مشتمل ہے

جن کا مقصد غزہ کے محاصرے کو توڑنا اور فلسطینیوں کو انسانی اور طبی امداد پہنچانا ہے