November 17, 2026

*دلچسپ خبر😍* *لاہور کے ASI وسیم نے رشوت مانگنے کا میسج “کلائنٹ” کو بھیجنے کے بجائے سیدھا DIG لاہور کو فارورڈ کر دیا۔۔۔ 🤯*

FB_IMG_1759315520373

*دلچسپ خبر😍*

*لاہور کے ASI وسیم نے رشوت مانگنے کا میسج “کلائنٹ” کو بھیجنے کے بجائے سیدھا DIG لاہور کو فارورڈ کر دیا۔۔۔ 🤯*
ڈی آئی جی نے اسی وقت اس کے ہی تھانے
میں ایف آئی أر دے کر گرفتار کروا کے
اس کی حوالات میں اسی لڑکے کے ساتھ بند کروادیا جس کو چھوڑنے کے لئے اس کے والد سے رشوت طلب کر رہا تھا
میسیج میں رشوت نہ دینے کی صورت میں ساری زندگی جیل میں گزرنے کی دھمکی بھی تھی اور ساتھ اپنا ذاتی
بنک اکاؤنٹ تک دے دیا
اے ایس آئی سے جب استفسار کیا گیا کہ
اتنا بڑا بلنڈر کیسے ہوگیا۔۔۔؟
اس نے بڑا دلچسب جواب دیا
بیگم کی بددعا لگ گئی
ڈی آئی جی صاحب کا فون نمبر
سب سے زیادہ یارٹ فیورٹ میں لگا دیا
جیسے ہی کلائنٹ کو میسیج سینڈ کرنے
کے لئے لگا ڈی آئی جی صاحب کا نمبر سب
سے پہلے آگیا
اور جلدی میں بٹن دب گیا
پھر کیا تھا۔۔۔۔۔ دھر لیا گیا
اے ایس آئی کا مزید. کہنا تھا کہ بیگم روزانہ رات کو ناراض ہوتی اور شکوہ کرتی تھی کہ اس کا نمبر ہارٹ فیورٹ پر سیو کرنے کی بجاے ڈی آئی جی کا نمبر کیوں کیا ہوا۔۔۔
آج اُس کا نتیجہ بُھگت لیا
کاش۔۔۔