November 3, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سالانہ شجرکاری مہم گرین اینڈ کلین پاکستان کا آغاز جشن آزادی کے موقع پر ایک تقریب میں کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی حاجی محمد اکرم انصاری۔ایکس ایم این اے وفاقی وزیر۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن۔رانا محمد نوید خاں۔چیرمین پنجاب۔ڈاکٹر غلام حسین

IMG-20240815-WA0178

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سالانہ شجرکاری مہم گرین اینڈ کلین پاکستان کا آغاز جشن آزادی کے موقع پر ایک تقریب میں کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی حاجی محمد اکرم انصاری۔ایکس ایم این اے وفاقی وزیر۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن۔رانا محمد نوید خاں۔چیرمین پنجاب۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔مرکزی صدر۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔حافظ محمد شاھد سیالوی۔علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔ودیگر احباب محبت کی کثیر تعداد موجود تھی۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر ملک محمد علی کلاسن ۔جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفائی۔جناح ٹاؤن کے کوارڈنیٹر رانا عبدالرحمن مان۔نے شجرکاری مہم کے آغاز پر معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس وقت جشن آزادی کے موقع پر عہد کریں کہ پاکستان کو سرسبز وشاداب بناھیں گے۔فضائی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ھم زیادہ سے زیادہ پودے لگاھیں اور آنے والی نسلوں کو ایک خوشحال سرسبز پاکستان دیں۔