*اہم خبر: فیض حمید سے تعلق کی بنا پر مزید 3 ریٹائرڈ افسران کوحراست میں لے لیاگیا،حراست میں لیے گئے ریٹائرڈ افسران سے مزید تحقیقات جاری ہیں،تینوں ریٹائرڈ افسران ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،بعض ریٹائرڈ
*اہم خبر: فیض حمید سے تعلق کی بنا پر مزید 3 ریٹائرڈ افسران کوحراست میں لے لیاگیا،حراست میں لیے گئے ریٹائرڈ افسران سے مزید تحقیقات جاری ہیں،تینوں ریٹائرڈ افسران ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،بعض ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے،یہ افراد سیاسی مفادات کی ایماء پر اور ملی بھگت سے عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں، آئی ایس پی آر۔۔۔!!!*