سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے قونی کھیل ہاکی میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے قونی کھیل ہاکی میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور ابھارنے کے لیےسئنیر۔جونئیر۔تین میچوں کی ہاکی سیریز لقمان ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں سکھر ذسٹرکٹ ہاکی ٹیم سکھر اور ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم خیرپور کی جونئیر سینئر ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیاان میچوں کے مہمان خصوصی اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان خیرپور مسرت علی منگی تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر ذوالفقار حسین المعروف ذوالفقار بھٹو ۔صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی ۔ سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان خیرپور کلیم اللہ شیخ۔جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر عارف محمود ۔اسٹوڈینٹ ہاکی کلب خیرپور کے پروفیسر رئیس حیدر شاہ۔سابق کپتان ڈی۔ایچ۔اےخیرپور رئیس عباس۔سیٹی ہاکی کلب خیرپور کے افتخار حسین۔ینگ اسپورٹس ہاکی کلب کے سید اظہار حسین زیدی جبکہ ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم سکھر جونئیر نے ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم خیرپور جونئیر کو دو(2)کے مقابلے میں چار (4) گول سے ہرا دیا جبکہ ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم خیرپور سینئر نے ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم سکھر کوایک(1)کے مقابلے میں تین(3)گول سے ہرا دیا سیریز کے جونئیر۔سینئرکا دوسرا میچ سکھر میں اور تیسرا میچ خیرپور میں ہوگا