November 3, 2026

اہم ترہن نکتہ: سیکرٹری کابینہ توشہ خانہ کا کسٹوڈین ہوتا ہے، اگر کوئی تحائف جمع نہیں کراتا تو سیکرٹری کابینہ نے اقدامات کرنے ہیں، نیب نے سیکرٹری کابینہ کو مرکزی ملزم کیوں نہیں بنایا؟

20240810_213131

اہم ترہن نکتہ: سیکرٹری کابینہ توشہ خانہ کا کسٹوڈین ہوتا ہے، اگر کوئی تحائف جمع نہیں کراتا تو سیکرٹری کابینہ نے اقدامات کرنے ہیں، نیب نے سیکرٹری کابینہ کو مرکزی ملزم کیوں نہیں بنایا؟ اگر کوئی تحائف لے کر جاتا ہے تو وہ مرکزی ملزم تو بن ہی نہیں سکتا، کیا نیب نے سیکرٹری کابینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب