August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر اور گردونواح میں جوا پرچی اور منشیات کی فروخت

Screenshot_2025-09-27_195743
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر اور گردونواح میں جوا پرچی اور منشیات کی فروخت جاری منشیات بڑی لعنت ہنستے بستے گھر اجاڑ کر کئ زندگیاں لقمہ اجل ہو چکی ہیں ائس فروخت کر نے والے اور دیگر منشیات فروش بے قابومنشیات کے استعمال سے کئی گھر اجڑ گئے اور مختلف اوقات میں کئی نوجوان اس منشیات کی بھینٹ چڑھ کر اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے حکومت وقت اور ڈی پی او بہاولنگر حافظ کامران اصغر ڈی ایس پی سرکل سے فوری نوٹس لیتے ہوۓ منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کاروائیاں کرنی چاہئیں تاکہ سرکل میں منشیات جیسی لعنت کو جلد سے جلد ختم کیا جا سکے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0