August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی بیو رو چیف ۔۔ میلسی روڈ ٹبہ سلطان پور ساندے والی کالونی کے پاس ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ریسکیو 1122

IMG-20250929-WA1537
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی بیو رو چیف ۔۔ میلسی روڈ ٹبہ سلطان پور ساندے والی کالونی کے پاس ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ریسکیو 1122
میلسی۔۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا ، ریسکیو 1122

میلسی ۔۔ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓمریضوں کو چیک کیا۔۔۔۔ریسکیو1122

میلسی ۔۔موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون اور مرد موقع پر جاںبحق۔۔۔ریسکیو 1122

میلسی ۔۔ جاںبحق ہونے والوں کی شناخت ، ریسکیو 1122

میلسی۔۔جاںبحق ہونے والوں کو Rhcٹبہ سلطان پور شفٹ کیا جا رہا ہے۔۔ریسکیو 1122

میلسی۔۔تمام اپریشن کی کمانڈ ڈسرکٹ ایمرجنسی افیسر انجینئر دانش خلیل کی ہدایت پر اسٹشن کوارڈینیٹر عبدالرؤف ٹبہ سلطان پور کر رہے ہیں ۔۔ریسکیو 1122

میلسی۔۔محمد بشیر ولد سردار چک 83ڈبلیو بی وھاڑی شہناز بی بی زوجہ محمد بشیر چک 83 وھاڑی۔۔ریسکیو 1122

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0