اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی دیپالپور۔ چیئر پرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیر (ر) بابر علاؤالدین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
دیپالپور۔ چیئر پرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیر (ر) بابر علاؤالدین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید سمیت ہسپتال انتظامیہ ڈاکٹرز و دیگر عملہ بھی موجود تھا
مختلف وارڈز میں مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا
مریضوں اور ان کے لواحقین سے میڈیکل سروسز بارے دریافت کیا
مختلف وارڈز کے کاؤنٹرز پر پیشنٹ مینجمنٹ سروس کے عمل بھی جائزہ
حکومت پنجاب کی گائیڈ لائنز کے تحت ہسپتال انتظامیہ کو کوالٹی میڈیکل سروسز فراہم کرنے کے احکامات دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق عوام کو بہترین صحت سہولیات اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیر (ر) بابر علاؤالدین
سرکاری ہسپتالوں میں عوامی ریلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے کوالٹی سروسز پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ
مریضوں کی تشخیص، علاج معالجہ کی سہولیات اور مفت ادویات کے لیے حکومت رقم خرچ کر رہی ہے۔ بریگیڈیر (ر) بابر علاؤالدین
ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف سمیت دیگر عملہ نیک نیتی کے جذبے کے تحت مریضوں کی خدمت کرے۔ بریگیڈیر (ر) بابر علاؤالدین