وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج فیصل آبادکا دورہ کریں گی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج فیصل آبادکا دورہ کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف فیصل آباد میں پہلے سرکاری بس سسٹم کا افتتاح کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف فیصل آباد میں 30جدید ترین الیکٹروبسوں کے پراجیکٹ کاباقاعدہ آغاز کریں گی
فیصل آباد کے عوام میں پہلی الیکٹرک بس سروس کے آغاز پر جوش وخروش
الیکٹروبس میں کوئی بھی شہری صرف 20 روپے دیکر کہیں بھی سفر کرسکتا ہے
الیکٹروبس میں بزرگ، خواتین،سپیشل پرسن اور طلباکے لئے مفت سفر
الیکٹروبس کے قیام سے فیصل آباد کے عوام میں خوشی کی لہر
ایئرکنڈیشن الیکٹروبس میں وائی فائی اور موبائل پورٹ کی سہولت ہوگی
الیکٹروبس میں پہلی مرتبہ خواتین کے سفر کو محفوظ بنانے کے لئے الگ کمپارٹمنٹ بھی مختص