ٹھٹھہ شھید دودو سومرو ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے ڈھرکی کے پرچونڈی پیروں کے پاس 3 سالوں سے بلاجواز قید معصوم بچی سائرہ
ٹھٹھہ
شھید دودو سومرو ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے ڈھرکی کے پرچونڈی پیروں کے پاس 3 سالوں سے بلاجواز قید معصوم بچی سائرہ سومرو کی بازیابی کیلئے سومرا منزل سے پریس کلب ٹھٹھہ تک مرکزی چیئرمین علی محمد سومرو، سندھ کے صدر گلزار سومرو، نائب صدر سردار عبدالجبار سومرو، تھمینہ سومرو اور دیگرز نے احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا گیا