سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔ دعا آن لاین نیوز)سکھر سے 60 سالہ محمد شریف پرسرار طور پر لاپتہ، اہلخانہ شدید پریشان تفصیلات کے مطابق
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی۔ دعا آن لاین نیوز)سکھر سے 60 سالہ محمد شریف پرسرار طور پر لاپتہ، اہلخانہ شدید پریشان تفصیلات کے مطابق پرانہ سکھر نصرت کالونی نمبر 5 نزد آؤٹر سگنل کا رہائشی 60 سالہ سید محمد شریف گزشتہ چار روز سے پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے اہلخانہ کے مطابق وہ گھر سے باہر نکلے مگر واپس نہ آئے، جس کے بعد ان کی تلاش شروع کی گئی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔اہلخانہ نے بتایا کہ محمد شریف کی گمشدگی نے پورے گھر کو شدید کرب اور پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ معاملے سے متعلق پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے، تاہم تاحال کسی قسم کی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔