September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ سکھر روھڑی کی عوام کا ایک اور دیرنہ مطالبہ پی پی پی پاڑٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری

Screenshot_2025-09-27_192544
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ سکھر روھڑی کی عوام کا ایک اور دیرنہ مطالبہ پی پی پی پاڑٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین انکے فرزند سید کمیل حیدر شاھ کی کاوشوں سے روھڑی کی عوام کو ٹحفہ
چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل کمیل حیدر شاہ اور میئر سکھر ارسلان شیخ کا روہڑی اور سکھر کی عوام کے لیے صاف پانی فراہمی کا منصوبہ، میئر سکھر کے کراچی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پانی فراہمی کے لیے کراچی میں ملاقاتیں جاری، جب آج سکھر میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل کمیل حیدر شاہ نے روہڑی میں 64 کروڑ روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر 3 MGD واٹر فلٹر پلانٹ کے جاری کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0