November 3, 2026

سامارو پورے ملک کی طرح سامارو اور پورے ضلعے عمرکوٹ میں بھی ملک کا 77واں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ٹاؤن کمیٹی سمارو میں ہوئی

IMG-20240814-WA0303

سامارو

پورے ملک کی طرح سامارو اور پورے ضلعے عمرکوٹ میں بھی ملک کا 77واں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ٹاؤن کمیٹی سمارو میں ہوئی

جس میں شہریوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اسسٹنٹ کمشنر سمارو سنجے کمار اورچیئرمین ٹاؤن کمیٹی سمارو زولفقار علی خاصخیلی میر کامران نے پرچم کشائی کی

سامارو پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی اس موقع پر قومی نغمہ بھی گایا گیا اور قومی پرچم لہرایا گیا

اسسٹنٹ کمشنر سامارو، چیئرمین ٹاؤن کمیٹی،اور ٹاؤن کمیٹی سامارو کے کونسلر اور معززین شہر نے اس موقع پر کیک بھی کاٹا اور ایک دوسرے کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی اس کے علاؤہ مھران پبلک اسکول اور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کی جانب سے بھی ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا

شہریوں وائس چیئرمین نول رائے میھشوری ایم سلیم غوری کاؤنسلر جہانگیر قائم خانی شھبازقائمخانی ظھیر قائم خانی اظھر جٹ یوسی چیئرمین لارب خاصخیلی اور صحافیوں نے شرکت کی تقریب کا انعقاد جب کہ سول سامارو روڈ میں یونین کاؤنسل آفیس میں تقریب کرم علی راھو۔ وائس چیئرمین ایم ایوب۔ کپری دیگر نے شرکت کی

تقریب میں شہریوں نے قومی نغمہ گایا گیا اور یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

سامارو چیئرمین وڈیرہ ڈولفقار علی خاصخیلی وائس چیئرمین نول رائے میھشوری کی جانب سے بچوں کی حوصہ افزائی کےئے فرسٹ پاچ ھزار سیکیڈثتین ھزار تھرڈ دو ہزار اس کے ساتھ کرم علی شاہ کی جانب سے بھی تین ھزار رکھا گیا ۔تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر سامارو سنجے کماراور چئیرمین ٹاؤن کمیٹی سامارو وڈیرہ زولفقار علی خاصخیلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بزرگوں اور تحریک آزادی کے پرجوش کارکنوں کی جدو جہد اور ان کی قربانیوں کے ثمرہے

ہمیں چاہیے کہ ہم وطن عزیز کی تعمیر نو کے لیے تن من دھن لگادیں،خوب محنت کریں تاکہ وطن عزیز خوشحال ہو کر ترقی منازل طے کرسکے

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ