September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*سرکل بورے والا پولیس نے احتساب کا عمل کا آغاز اپنے گھر سے شروع کردیا*

FB_IMG_1758893168422
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*سرکل بورے والا پولیس نے احتساب کا عمل کا آغاز اپنے گھر سے شروع کردیا*

بورے والا ۔ سرکل بورے والا پولیس کی جانب شہر میں امن و امان کے وعدہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ڈی پی او بورے والا رانا محمد عمران ٹیپو کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا

بورے والا ۔ شہری کی جانب سے تھانہ سٹی پولیس کو وقوعہ کی درخواست دی گئی جس پر ایس ڈی پی او رانا محمد عمران ٹیپو نے ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کو آگاہ کیا اور پولیس ملازمین کا وقوعہ میں شامل ہونے کا بتلایا گیا ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے انصاف کے تقاضے پورے کرنے سمیت شہری کو فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے ایف آئی آر کے اندراج سمیت پولیس ملازمین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیئے

بورے والا ۔ ایس ڈی پی او رانا محمد عمران ٹیپو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا ثاقب نذیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے درخواست میں نامزد پولیس ملازمین رضوان ۔ وقاص اور عمردراز کیخلاف مقدمہ درج کر کے دو پولیس اہلکاروں کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کردیا تیسرے نامزد ملزم پولیس ملازم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

بورے والا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل کے احکامات پر سرکل بورے والا پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے کوئی بھی شخص چاہے وہ عام آدمی ہو یا سرکاری ملازم ہو اسکو عوام کیخلاف ذیادتی ظلم کی اجازت نہیں دی جائے گی پولیس ملازمین کیخلاف مقدمہ درج اور گرفتاری سے ثابت ہوتا ہے قانون کی بالادستی قائم ہے ایف آئی آر میں نامزد تینوں پولیس ملازمین کو ڈی ایس پی بورے کی سفارش پر سرکل بورے والا سے تبدیل کردیا گیا تھا تینوں ملازمین نے وہاڑی سے آ کر شہری کیساتھ وقوعہ کیا۔ ڈی ایس پی رانا محمد عمران ٹیپو

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0