لیہ/سرکل چوبارہ سی سی ڈی کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب افغانی پٹھان گرفتار
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
لیہ/سرکل چوبارہ سی سی ڈی کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب افغانی پٹھان گرفتار
لیہ/ملزم علی محمد عرف علیم افغانی پٹھان نے سگو موڑ اور حمید موڑ چوبارہ میں 2 افراد کو قتل کیا تھا،سی سی ڈی
لیہ/پیشہ ورانہ مہارت اور انٹیلی جنس بیسڈ کے تحت ملزم کو چکوال سے گرفتار کیا،سرکل چوبارہ سی سی ڈی
لیہ/سنگین جرائم پیشہ عناصر کو کیفر کردار اور جرائم کا خاتمہ اولین فریضہ ہے،انچارج سی سی ڈی
لیہ/شہریوں کے مال و جان کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں
انچارج محمد اشفاق سی سی ڈی سرکل چوبارہ