September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر: ڈی سی آفس بہاولنگر کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم کا معاملہ

Screenshot_2025-09-25_135656
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر: ڈی سی آفس بہاولنگر کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او بہاولنگر کامران اصغر کا فوری نوٹس، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ایس پی انویسٹیگیشن فیاض احمد پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر موجود، ترجمان پولیس

بہاولنگر: فائرنگ میں اویس نامی نوجوان ہلاک ہو گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مرکزی ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: قانون کی حکمرانی و بالا دستی کو قائم رکھا جائے گا، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0