*شورکوٹ: ڈاکٹر سعادت ، محمد ریاض رانا عرفان یاسین وینس جمشید زین العابدین بگا سپر لیگ کی جانب سے ٹورنامنٹ کا انعقاد*
*شورکوٹ: ڈاکٹر سعادت ، محمد ریاض رانا عرفان یاسین وینس جمشید زین العابدین بگا سپر لیگ کی جانب سے ٹورنامنٹ کا انعقاد*
شورکوٹ:(نامہ نگار) بگا سپر لیگ کی جانب سے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سب سے یادگار ایونٹ جو اپنے تمام تر ریکارڈ اور شاندار کامیابیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ضلع ٹوبہ اور جھنگ کا یہ ٹورنامنٹ کراؤڈ کے حساب سے ہمیشہ ورلڈکپ مانا جاتا ہے اس بار بھی یہ ٹورنامنٹ اپنی مثال آپ تھا ایک رات میں ٹوٹل 6 لاکھ روپے انعام تمام ٹیموں کو کٹ فری دی گئی انٹری فیس فری فراہم کی گئی تھی پورے پاکستان کے ٹاپ پلیئرز اس ٹورنامنٹ کا حصہ بنے بڑی سکرین کے ذریعے ریویو سسٹم ہر میچ اس ٹورنامنٹ کا تاریخی میچ ہوا ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کی تعداد نے اگلے پچھلے ریکارڈ کراؤڈ توڑ دیا عوامی وسماجی حلقوں کی جانب سے ایک تاریخی ٹورنامنٹ آرگنائزر کرنے پر پوری آرگنائزر کمیٹی کے چیئرمین اسحاق بگا، چیف آرگنائزر ڈاکٹر سعادت ، محمد ریاض ، رانا عرفان یاسین وینس ، محمد جمشید ، زین العابدین علی نمبردار ، عامر شہزاد ، عمر یاسین فرام uk، چوہدری عدنان ، ابو بکر جٹ کے علاؤہ پورے علاقے والوں کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کی گئی ،