November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلبین نیوز محمد عامر حسین قریشی سے غربت مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے میلسی شہر کے رہایشی۔ محلہ ہری پورہ کےایک شخص قیوم نے موت کو گلے لگالیا

IMG-20250925-WA0286

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلبین نیوز محمد عامر حسین قریشی سے غربت مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے میلسی شہر کے رہایشی۔ محلہ ہری پورہ کےایک شخص قیوم نے موت کو گلے لگالیا مقتول دو بچو ن کاباپ تھا. کچھ دنون پہلے بیوی اخراجات نہ دینے کی وجہ سے .شوہر کو چھوڑ کر چلی گی تھی زرایع سے معلوم ہواہے کہ شوہر بیوی کو منانے کےلیے بھی گیا لیکن بیوی نہی واپس ای جسکی وجہ سے مقتو ل دلبرداشہ ہوکر موت کو گلےلگا لیا