November 17, 2026

پرکاش کمار (پپو) کھیتانی کے چھوٹے بھائی، لچمن داس کیتانی کے بڑے بھائی، کیلاش کمار و امیت کمار کھیتانی کے والد، اور لؤ کمار کے چاچا

IMG-20250925-WA0283

پرچانی ۔۔۔تعزیت کا سلسلہ جاری
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز

پرکاش کمار (پپو) کھیتانی کے چھوٹے بھائی،
لچمن داس کیتانی کے بڑے بھائی،
کیلاش کمار و امیت کمار کھیتانی کے والد،
اور لؤ کمار کے چاچا

بھگت واشومل کھیتانی

کے (سرگواس) ھو نے پر. ۔۔پرچانی۔۔
تعزیت کا سلسلہ جاری

پاکستان مسلم فیکشنل لیگ کے
ایم پی اے جناب شمس ا لدین راجڑ صاحب
نے ذاتی طور
پر بیٹھک پر آ کر
لچمن داس، کیلاش کمار، اور امیت کمار سے
گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر
مکھی موھنداس، مینگھو مل بختوانی اکاش کمار واسوانی بروکر کلومل، پربھو مل ولیرام بختوانی ۔ محمد اسلم درس حاجی منٹھار راجڑ کنگری حاجی رحیم بخش راجڑ محمد عاقل راجڑ
اور شہر کے معززین بھی موجود تھے،
اور لواحقین سے تعزیت کی۔
سوگوارون مین ال
کھیتانی پریوار