November 17, 2026

سب سے ڈرامائی واقعہ اس وقت پیش آیا جب کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا

IMG-20250924-WA0328

سب سے ڈرامائی واقعہ اس وقت پیش آیا جب کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو چند لمحوں بعد ان کا مائیکروفون اچانک بند ہوگیا۔
رجب طیب اردوان نے خبردار کیا کہ اسرائیل کے اقدامات نسل کشی کے مترادف ہیں، جبکہ پرابووو سبینتو نے کہا کہ انڈونیشیا اقوام متحدہ کے مشن کے لیے فوجی بھیجنے کو تیار ہے اگر اس پر اتفاق کر لیا جائے۔
دوران اجلاس ایک مندوب نے مارک کارنی کی تقریر کے بعد کہا کہ چاہے مائیکروفون نے ساتھ نہ بھی دیا ہو، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا بیان سب نے سن لیا ہے۔