*بھکر —– پولیس مقابلہ*
*بھکر —– پولیس مقابلہ*
بھکر: تھانہ سٹی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔۔ ایک ملزم زخمی
بھکر :پولیس پارٹی چوری کے گرفتار ملزم روزی خان ولد جمال خان پٹھان کو ریکوری کی غرض سے لے کر گئی ہوئی تھی کہ ملزم کے چھپے ہوۓ قریبی ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔۔
بھکر : فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار ملزم زخمی ہوگیا،ملزمان فائرنگ کرتے ہوۓ موقع سے فرار ہوگیے
بھکر : زخمی ملزم کو فلفور سرکاری گاڑی میں منتقل کر کے علاج معالجہ کیلیےڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر روانہ کر دیا۔
پولیس کی بھاری نفری بذریعہ وائرلیس طلب کر لی گئی ۔۔۔فرار ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں سرچ اپریشن جاری
*ترجمان پولیس بھکر*