پنجاب پولیس کے اپنے ہونہار افسران و اہلکاروں کی اعلیٰ تعلیم اور استعدادِ کار میں اضافے کے لیے اہم اقدامات جاری
پنجاب پولیس کے اپنے ہونہار افسران و اہلکاروں کی اعلیٰ تعلیم اور استعدادِ کار میں اضافے کے لیے اہم اقدامات جاری
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) میں پنجاب پولیس کے 91 افسران و اہلکار اسکالرشپ کے تحت 24 مختلف مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
یہ اقدام فورس کے پیشہ ورانہ معیار کو مزید بہتر بنانے اور جدید تقاضوں کے مطابق پولیس سروس کو ہم آہنگ کرنے کی عملی کوشش ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور