October 28, 2026

قانون میرا محافظ انصاف، مساوات، اور تحفظ — ہر فرد کا حق! رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز

IMG-20250923-WA0194

قانون میرا محافظ
انصاف، مساوات، اور تحفظ — ہر فرد کا حق!
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز

سماجی تنظیم “قانون میرا محافظ”
معاشرے سے ناانصافی، ظلم اور عدم مساوات کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ہمارا مقصد ہے:

✅ ہر فرد کو اس کے قانونی حقوق سے باخبر کرنا
✅ مظلوموں کو انصاف دلوانا
✅ ایک پرامن اور محفوظ معاشرہ قائم کرنا

ہمارے والنٹیئرز آپ کے ساتھ ہیں — قانونی رہنمائی، سپورٹ اور آواز بننے کے لیے ہمیشہ تیار!

🤝 اگر آپ کو انصاف کی تلاش ہے، یا کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں — قانون میرا محافظ آپ کے ساتھ ہے۔

📞 ہم سے رابطہ کریں: