کیا یہ ارشاد نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آج کی پاک فوج کے بارے میں نہیں ہے؟ منگل 23 ستمبر 2025 تحقیق: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
کیا یہ ارشاد نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آج کی پاک فوج کے بارے میں نہیں ہے؟
منگل 23 ستمبر 2025
تحقیق:
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
مندرجہ ذیل حدیث کے مطابق کیا یہ ارشاد نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آج کی پاک فوج کے بارے میں نہیں ہے؟
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَقَعَتِ الْمَلَاحِمُ، بَعَثَ اللَّهُ بَعْثًا مِنَ الْمَوَالِي هُمْ أَكْرَمُ الْعَرَبِ فَرَسًا، وَأَجْوَدُهُ سِلَاحًا، يُؤَيِّدُ اللَّهُ بِهِمُ الدِّينَ .
سنن ابن ماجہ ۔4090
ترجمہ:
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بڑی بڑی جنگیں ہونے لگیں گی، تو اللہ تعالیٰ موالی ( جن کو عربوں نے آزاد کیا ہے ) میں سے ایک لشکر اٹھائے گا، جو عربوں سے زیادہ اچھے سوار ہوں گے اور ان سے بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے، اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا ۔
سنن ابن ماجہ 4090
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
پاک فوج کو سلام۔
الدعاء
یا اللہ تعالی مسلمانوں کی مدد فرما اہل اسلام کو جوڑ دے اور یہ یکجہتی ہی اسلام کے کامیابی کی ضامن ہے۔
آمین یا رب العالمین
Please visit us at https://engineernazirmalik.blogspot.com
Cell: 0092300860 4333