October 28, 2026

🚨🚨بی ایل اے نے اپنا ہی ایجنٹ ماردیا! نوجوان عبدالستار، ہلاک بی ایل اے کمانڈر منیر عبداللہ اور زاہد بلوچ کا رشتے دار تھا۔بی ایل اے کے لئے فوٹوگرافی کرت

Screenshot_2025-09-22_192307

🚨🚨بی ایل اے نے اپنا ہی ایجنٹ ماردیا! نوجوان عبدالستار، ہلاک بی ایل اے کمانڈر منیر عبداللہ اور زاہد بلوچ کا رشتے دار تھا۔بی ایل اے کے لئے فوٹوگرافی کرتا تھا،سوشل میڈیا پر بیانیے کے لئے پروڈکشن کا کام سنبھالتا تھا۔
بلوچستان میں بی ایل اے کے لئے پنجابیوں کی پروفائلنگ کا کام بھی کرتا تھا،گوادر میں 7 پنجابی حجام کے قتل میں بھی سہولت کار کا کردار ادا کرچکا ہے۔ بی ایل اے کو سوشل میڈیا پر بیانیے کے لئے کانٹنٹ بھجوانے کے لئے جن ذرائع کا استعمال کرتا تھا،وہ ایجنسی کے ریڈار پر آگئے،انہیں ہیک کرلیاگیا۔

عبدالستار کی ہی فوٹوگرافی سے بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی ہوئی،آپریشنز کا آغاز ہوا اور متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے گئے بی ایل اے کو سمجھ نہیں آرہی تھی یہ معلومات کہاں سے لیک ہورہی ہیں،بی ایل اے انٹیلی جینس ونگ تحقیقات کرتی ہوئی عبدالستار تک پہنچی،اپنے پاس کچھ ماہ قید رکھا،ٹارچر کرکے تحقیقات کرتے رہےاور ڈبل ایجنٹ قرار دیکر ماردیا۔اور پھر عبدالستار کی لاش کو اپنے سیاسی چہروں کو بیانیہ بنانے کے لئے تھمادیا۔⚔️💚💯✍️

🥷🇵🇰💚✊⚔️✍️