October 28, 2026

تیراہ میں خوارج کا افسوسناک سانحہ اور وضاحت

Screenshot_2025-09-22_192307

تیراہ میں خوارج کا افسوسناک سانحہ اور وضاحت

خوارج، اسلام دشمنوں پاکستان دشمنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر کے علاقے تیراہ میں ان کے جنگجو ایک دھماکے کا نشانہ بنے، جس میں بارودی مواد کے غیر متوقع طور پر پھٹنے سے متعدد خوارج ہلاک ہوگئے۔ ان کے بقول دھماکے کے دوران کچھ عام شہری بھی جاں بحق ہوئے۔

خوارج نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ حادثہ ایک آپریشن کی تیاری کے دوران پیش آیا، تاہم ساتھ ہی پاکستانی افواج کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دوسری جانب، خوارج نے مقامی آبادی سے بھی اپیل کی کہ وہ ان کے ساتھ تعاون کریں اور ان کی صفوں میں شامل ہوں۔

واضح رہے کہ خوارج کی اس قسم کی کارروائیوں کے باعث نہ صرف معصوم شہری جانی نقصان کا شکار ہوتے ہیں بلکہ علاقے کا امن و سکون بھی بری طرح متاثر ہوتا ہے۔

صبح سے ایک تماشا بنایا ہوا ہے منظور پسکین، عمران خنزیر اور منافقین نے کہ پاک فوج نے معصوم عوام پر فضائیہ حملہ کیا۔
پاک فوج نے اب تک ائیر فورس استعمال ہی نہیں کی ہے کسی بھی کاروائی میں ۔۔۔
انتشاری ٹولے پروپیگنڈے کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔
جبکہ خوارج نے اپنے بیان میں اپنے شیطانی عمل کا ترتید کر لیا ہے۔۔۔