October 28, 2026

ٹک ٹاک نے ایک اور لڑکی کی زندگی تباہ کردی۔رضوان نامی ٹک ٹاکر نے ٹک ٹاک پر ایک لڑکی کے ساتھ رابطہ کیا

FB_IMG_1758585491118

ٹک ٹاک نے ایک اور لڑکی کی زندگی تباہ کردی۔رضوان نامی ٹک ٹاکر نے ٹک ٹاک پر ایک لڑکی کے ساتھ رابطہ کیا ۔اور بات گھر سے بھاگنے تک جا پہنچی ۔رضوان نے لڑکی کو ایک مہینہ جنسی استعمال کے بعد اسلام آباد میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔لڑکی نے ایف آئی آر درج کی اور ٹک ٹاکر گرفتار ۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ مثبت ۔