November 17, 2026

*💥چیرمین عمران خان کا بیرسٹر گوہر ، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے نام پیغام۔*

Screenshot_2025-09-22_180915

*💥چیرمین عمران خان کا بیرسٹر گوہر ، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے نام پیغام۔*

*🌼اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بند کریں ان سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں- ملک میں ظلم بڑھتا ہی جارہا ہے پچھلے دنوں ہمارا کارکن قاسم کھوکر جیل کے اندر شہید ہوگیا ، اگر اسٹیبلشمنٹ کوئی بات کرنا چاہے تو ان سے کہیں ڈائریکٹ جیل میں آکر مجھ سے بات کریں۔*