سکھر( بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی )قاری خلیل احمد فاؤنڈیشن سکھر کے چیئرمین قاری عقیل احمد بندھانی نے کپڑا مارکیٹ سکھر کے جنرل
سکھر( بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی )قاری خلیل احمد فاؤنڈیشن سکھر کے چیئرمین قاری عقیل احمد بندھانی نے کپڑا مارکیٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد سلیم اسماعیل مالا کو مقدس سر زمین سے واپس آنے اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا دوسری جانب کپڑا مارکیٹ سکھر کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد سلیم اسماعیل مالا کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور گھر بخیرہ و عافیت واپسی پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔