November 17, 2026

جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے) جمالی بلوچاں کی نامور سماجی شخصیت ملک سلطان علی جنجوعہ کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش

IMG-20250922-WA0221

جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے)
جمالی بلوچاں کی نامور سماجی شخصیت ملک سلطان علی جنجوعہ کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش ،عوامی سماجی تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ اللہ پاک نے انہیں 15 سال بعد بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے ۔ عوامی سماجی حلقوں نے
سلطان علی ملک اور ان کی فیملی کو نعمت خداوندی کی عطائیگی پر دلی مبارکباد دی ہے اور اللہ پاک سے بچے کو عمر خضری اور بخت سکندری عطا کرنے کی دعا کی ہے۔