November 17, 2026

یہ ہے کرنل قذافی کا بیٹا سیف الاسلام جب کرنل قذافی لیبیا کا حکمران تھا تب سیف الاسلام فرانس

IMG-20250922-WA0191

یہ ہے کرنل قذافی کا بیٹا سیف الاسلام جب کرنل قذافی لیبیا کا حکمران تھا تب سیف الاسلام فرانس برطانیہ میں عیش و عشرت والی زندگی انجوائے کر رہا تھا فرانس کی اشرافیہ اسکو مائی باپ مانتے تھے برطانیہ کا رائل خاندان اسکا دوست تھا سیف الاسلام نے برطانیہ فرانس میں کم از کم 8 سو ارب ڈالرز انویسٹ کر رکھے تھے جو لیبیا میں مغربی ممالک امریکہ و یورپ کی ایما پر ہوئی بغاوت پر سیف الاسلام کے لیبیا لوٹنے اور بقول امریکہ و یورپ کے سیف الاسلام کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کیوجہ سے دبا دیئے گئے ہیں حالانکہ سیف الاسلام مفاہمت کا حامی تھا بتانا یہ مقصود ہے کہ آٹھ سو ارب ڈالرز سمجھو ضائع گئے ہیں اب سیف الاسلام کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل نے کورٹ ریڈ وارنٹ گرفتاری جاری کیا ہوا ہے لیکن لیبیا کی موجودہ حکومت نے سیف الاسلام کو حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا اگر یہی آٹھ سو ارب ڈالر کسی مسلمان ملک میں انویسٹ کیے ہوتے اور وہ مسلمان ممالک اس سیف الاسلام کو ہیرو سمجھتے اسکو عزت و مقام دیتے لیکن آج وہی برطانیہ فرانس جسکا لاڈلا دوست ہوا کرتا تھا سیف الاسلام وہ اس سے نفرت کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ یہود و نصاری کسی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے وہ کہاوت یہاں فٹ بیٹھتی ہے کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔ افسوس ۔