November 17, 2026

اوکاڑہ ۔بیورو چیف جاوید راھی ۔۔۔۔اوکاڑہ سٹی اور گردونواح میں ccd .کی موثر کارروائیوں کے حوالے سے اہل ضلع کے رہائشیوں میں آمن وایمان کی فضا قائم

IMG-20250722-WA0244

اوکاڑہ ۔بیورو چیف جاوید راھی ۔۔۔۔اوکاڑہ سٹی اور گردونواح میں ccd .کی موثر کارروائیوں کے حوالے سے اہل ضلع کے رہائشیوں میں آمن وایمان کی فضا قائم ھو چکی ھے انچارج مہر محمد یوسف نے اپنے پیغام میں کہا ھے کہ میرے آفس کے دروازے دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے دن رات کھلے ہیں ۔