November 17, 2026

گروٹ (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیرکلو کی کوئٹہ کیفے اینڈ ریسٹورینٹ پر آمد ۔ ریسٹورینٹ مالکان ملک شیر افضل

IMG-20250921-WA0120

گروٹ (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیرکلو کی کوئٹہ کیفے اینڈ ریسٹورینٹ پر آمد ۔ ریسٹورینٹ مالکان ملک شیر افضل اور ملک تنویر عباس آہیر کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ قبل ازیں ایکس ایم۔پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔ معروف سماجی شخصیات ملک عمر فاروق کلو ایڈووکیٹ ، ملک عمیر کلو اوردیگر بھی اس موقع پر موجودتھے۔ کوئٹہ کیفے اینڈریسٹو رینٹ انتظامیہ نے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی خصوصی آمد پر ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔