*اڈیالہ جیل: وکلاء رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم*
*اڈیالہ جیل: وکلاء رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم*
*بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ کی دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔*
*بانی پی ٹی آئی سے انکی وکلاء ٹیم کی تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، انتظار پنجوتھہ*
*بانی پی ٹی آئی نے آج کی رات پرامن طریقے سے نکلنے کی کال دی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے عوام آزادی کی خاطر آج گھروں سے نکلیں، انتظار پنجوتھہ