November 2, 2026

*‏اہم خبر: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستیں جو کہ 17 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھیں اب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے آرڈر کے بعد 15 اگست یعنی پرسوں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، دونوں درخواستوں پر عمران

20240810_213131

*‏اہم خبر: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستیں جو کہ 17 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھیں اب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے آرڈر کے بعد 15 اگست یعنی پرسوں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، دونوں درخواستوں پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اِسی کیس میں گرفتاری کے خلاف کیس کے ساتھ یکجا کر کے سماعت کی جائے گی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بنچ 15 اگست کو اہم سماعت کریگا جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی یا نہیں.*