سکھر گھنٹہ گھر کے قریب پرندوں کی مارکیٹ پر پولیس کا چھاپہ
ناظرین اب آپ کو لیے چلتے ھیں سکھر جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدی سکھر پرندوں کی مارکیٹ پر واہیلڈ لالیف پولیس کاچھاپہ۔کے حوالے کیا خبر دے رھے ھو
سکھر گھنٹہ گھر کے قریب پرندوں کی مارکیٹ پر پولیس کا چھاپہ مختلف اقسام اعلی نسل کے پرندے بر آمد جن میں مور چکور کالے اور بھورے رنگ کے تیتر طوطے بغیر لانس کے دیگر پرندے اپنی تحویل میں لے لیے اور ان کے خلاف کاروائی شروع کردی۔ کہا جاتا ھے بغیر لانس کے یہ کارو بار کیا جا رھا تھا