November 17, 2026

میڈیکل کالج ٹوبہ میں قرارداد منظور

FB_IMG_1758336913329

میڈیکل کالج ٹوبہ میں قرارداد منظور ۔جھنگ کے تمام سیاستدان ان سے شرم حاصل کرلیں۔۔جھنگ کا ایک نیا گروپ ایا ہے جو جھنگ کی ترقی کا دعویدار ہے ان کے قائد سے ملاقات ہوئی تو انکا بھی یہی کہنا تھا جھنگ تو ڈویژن بن ہی نا سکتا ۔انکو لیہ زیادہ بہتر نظر اتا ہے ڈویژن کے لئیے ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے منتخب ہونے والے ایم پی اےچوہدری امجد علی جاوید چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی لیبراینڈ ہیومن ریسورس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرکاری میڈیکل کالج کی قرارداد پیش کر کے نئے میڈیکل کالج کے قیام کا مطالبہ کر دیا
اور پھر امجد علی جاوید کی میڈیکل کالج کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی جھنگ والو ہمارے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ٹوبہ جو کل ضلع بنا تھا اج اس کے ترقیاتی کام دیکھ کے ہمارے سیاست دانوں کو ایک نظر بھی شرم نہیں اتا وہ میڈیکل کالج کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں جو صدیوں پرانا ضلع جھنگ ہے جس کو نہ ہی ڈویژن بنایا جا رہا ہے نہ ہی کوئی میگا پروجیکٹ دیا جا رہا ہے نہ ہی کوئی میڈیکل کالج دیا جا رہا ہے نہ ہی ٹیچنگ ہاسپٹل کی سہولت دی جا رہی ہے تو بتاؤ ہم کہاں جائیں خدارا جھنگ کے سیاست دانوں کچھ اپنے اور اپنے انے والی نسلوں کا سوچو