*عمرہ ادائیگی کے لیے جانے والوں کے خلاف فراڈ پر ڈی پی او لیہ کا سخت ایکشن*
*عمرہ ادائیگی کے لیے جانے والوں کے خلاف فراڈ پر ڈی پی او لیہ کا سخت ایکشن*
وزیراعلی اور ائی جی پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن پر لیہ پولیس عمل پیرا
لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم کی احسن کاوش، 28 عمرہ زائرین کو اصل ٹکٹس جاری
لیہ. شہری کی درخواست پر جعلی ٹکٹس اسکینڈل کی انکوائری شروع کی گئی
لیہ. عمرہ ادائیگی کے خواہشمند 28 افراد سے 50 لاکھ سے زائد رقم وصول کی گئی تھی
لیہ. ٹریول ایجنٹ نے جعلی ٹکٹس جاری کرکے زائرین سے فراڈ کیا تھا
لیہ. ڈی پی او محمد علی وسیم نے ذاتی طور پر کارروائی کرتے ہوئے فراڈیے کو گرفتار کیا
لیہ. زائرین کو ملتان سے جدہ پی آئی اے کی اصل ٹکٹس فراہم کر دی گئیں
لیہ. اصل ٹکٹس ملنے پر عمرہ زائرین نے لیہ پولیس اور ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا
لیہ. عوامی شکایات کے فوری ازالے پر ڈی پی او کی کوششیں شہریوں میں سراہا جا رہا ہے