*سیلاب/ مزید تین افراد ڈوب گئے*
*سیلاب/ مزید تین افراد ڈوب گئے*
مظفرگڑھ۔ علی پور میں تین افراد سیلابی پانی کی نذر ہوگئے، ماموں بھانجا گھر جارہے تھے کہ سیلابی پانی میں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب گئے
تینوں ڈوبنے والے افراد کی نعشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی
علی پور میں سیلابی پانی ڈوب کر جاں بحق ہونیوالوں کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں، ریسکیو