*سلامتی کونسل: امریکا نے غـزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی*
*سلامتی کونسل: امریکا نے غـزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی*
*قرارداد سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 منتخب ارکان نے تیار کی تھی اور اسے 14 ووٹ ملے، لیکن امریکا نے چھٹی بار ویٹو پاور استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کا ساتھ دیا.