November 17, 2026

گجرانوالہ بینکوں کے لاکرز سے لوگوں کا اصلی سونا نکال کر جعلی سونا رکھنے والے ملزم ثاقب کو ایف ائی اے نے گجرات سے گرفتار کر لیاگوجرانوالہ میں بینک

IMG-20250920-WA0019

گجرانوالہ بینکوں کے لاکرز سے لوگوں کا اصلی سونا نکال کر جعلی سونا رکھنے والے ملزم ثاقب کو ایف ائی اے نے گجرات سے گرفتار کر لیاگوجرانوالہ میں بینک کسٹمرز کے اصلی سونے کی جگہ جعلی سونا رکھنے کا انکشاف 21کروڑ50لاکھ کاسونا تبدیل کرکے غبن کیاگیا مرکزی ملزم گجرات سےگرفتار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کی ہیں
بینک کسٹمرز کے اصلی سونے کی جگہ جعلی سونا رکھنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارکرلیاگیاہے
ایف آئی اے نے ملزم ثاقب علی کو گجرات سے گرفتار کیا گیا
جوگینگ کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے کروڑوں مالیت کا سونا خوردبرد کیا بینک نے ملزم کوکنٹریکٹ پہ سونے کوچیکنگ کے لیے رکھاتھاملزم نے لاکرزمیں بینک کسٹمرز کے اصلی سونے کو جعلی سونے سے تبدیل کیامجموعی طور پر 21 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا خوردبرد کرنے میں ملوث ہےملزم کے خلاف 4 مقدمات درج ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے روپوش تھااس سے قبل بھی ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے ملزم کو جدید تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا جس سے تفتیش جاری ہےبینک عملہ س